Home » Archives » Notable Urdu Twitter Accounts

Notable Urdu Twitter Accounts

Popoluar Urdu Twitter Accounts
ٹویٹسٹان کبھی بھی اردو کی ترویج کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتا- ہم پہلے بھی اکثر اردو بلاگز اور اردو ٹوئٹر صارفین کو اپنی فہرستوں میں شامل کرتے رہتے ہیں- اس مرتبہ ہم نے مقبول اور فعال اردو ٹوئٹر صارفین کی فہرست مرتب کی ہے جس میں ہم وقتا فوقتا مزید لوگوں کو شامل کرتے رہیں گے- ہمیں امید ہے ہماری اس کاوش کو بھی سراہا جائے گا

 اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو اس فہرست کا حصہ ہونا چاہیے تو براہ مہربانی نیچے کمنٹ کر کے ہمیں مطلع کریں، شکریہ-

There are 4 comments

  1. That is a really good tip especially to those fresh to the blogosphere.

    Brief but very precise info… Many thanks
    for sharing this one. A must read article!

  2. منتظر رہنا مری جان بہار آنے تک…
    رنگ شاخوں سے گلابوں میں‌ اتر جانے تک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *